زندہ جانور کے جسم کے گوشت کا ٹکڑا حرام ہے
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أَبِي وَاقِدٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ.
ابو واقد لیثی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: زندہ جانور کے بدن سے جو چیز کاٹی جائے وہ مردار ہے ۔
Narrated Abu Waqid: The Prophet ﷺ said: Whatever is cut off of an animal when it is alive is dead.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصید ٤ (١٤٨٠) أتم منہ، (تحفة الأشراف: ١٥٥١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢١٨)، سنن الدارمی/الصید ٩ (٢٠٦١) (صحیح )