Sunan Abu Dawood 2850

شکار کا بیان

2850Sunan Abu Dawood

سدھائے ہوئے کتے اور تیر سے شکار کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، أَخْبَرَنِي عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وَقَعَتْ رَمِيَّتُكَ فِي مَاءٍ فَغَرِقَ فَمَاتَ فَلَا تَأْكُلْ.

عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تمہارے تیر کا شکار پانی میں گرپڑے اور ڈوب کر مرجائے تو اسے مت کھاؤ ۔

Narrated Adi bin Hatim: The Prophet ﷺ as saying: When the animal at which you shot falls in water, is drowned, and dies, do not eat.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الذبائح ٨ (٥٤٨٤)، صحیح مسلم/الصید ١ (١٩٢٩)، سنن الترمذی/الصید ٣ (١٤٦٩)، سنن ابن ماجہ/ الصید ٦ (٣٢١٣)، (تحفة الأشراف: ٩٨٦٢) (صحیح )