Sunan Abu Dawood 2832

قربانی کا بیان

2832Sunan Abu Dawood

عتیرہ (رجب کی قربانی) کا بیان

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ.

سعید بن مسیب کہتے ہیں فرع پہلوٹے بچے کو کہتے ہیں جس کی پیدائش پر اسے ذبح کردیا کرتے تھے۔

Narrated Saeed: Fara was the first animal born to them (the Arabs) which they sacrificed.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٧٨٣٣) (صحیح )