Sunan Abu Dawood 2828

قربانی کا بیان

2828Sunan Abu Dawood

پیٹ کے بچہ کی زکوة (ذبح) کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ الْقَدَّاحُ الْمَكِّيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ.

جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پیٹ کے بچے کا ذبح اس کی ماں کا ذبح ہے (یعنی ماں کا ذبح کرنا پیٹ کے بچے کے ذبح کو کافی ہے) ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: The slaughter of embryo is included when its mother is slaughtered.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٢٨٨٢)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الأضاحي ١٧(٢٠٢٢) (صحیح )