Sunan Abu Dawood 282

پاکی کا بیان

282Sunan Abu Dawood

مستحاضہ ایام حیض میں نماز نہ پڑھے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلَا أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلَاةَ ؟ قَالَ: إِنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ وَلَيْسَتْ بِالْحَيْضَةِ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ، ثُمَّ صَلِّي.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ فاطمہ بنت ابی حبیش ؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں اور عرض کیا: میں ایک ایسی عورت ہوں جس کو برابر استحاضہ کا خون آتا ہے، کبھی پاک نہیں رہتی، کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ی ہ تو صرف ایک رگ ہے، حیض نہیں ہے، تم کو حیض آئے تو نماز چھوڑ دو، اور جب وہ ختم ہوجائے تو خون دھو لو، پھر (غسل کر کے) نماز پڑھ لو ۔

Urwah reported on the authority of Aisha (RA) : Fatimah daughter of Abu Hubaish came to the Messenger of Allah ﷺ and said: I am a woman who has prolonged flow of blood; I am never purified ; should I abandon prayer ? He replied: This is (due to) a vein, and not menstruation. When the menstruation begins, you should abandon prayer ; when it is finished, you should wash away the blood and pray.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٦٣ (٢٢٨)، والحیض ٨ (٣٠٦)، ١٩ (٣٢٠)، ٢٤ (٣٢٥)، ٢٦ (٣٢٧)، (تحفة الأشراف: ١٦٨٩٨)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض ١٤ (٣٣٣)، سنن الترمذی/الطھارة ٩٣ (١٢٥)، سنن النسائی/الطھارة ١٣٤ (٢٠١)، ١٣٥ (٢١٢)، والحیض ٤ (٣٥٨)، ٦ (٣٦٢)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١١٥ (٦٢٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٨٣، ١٤١، ١٨٧، سنن الدارمی/الطھارة ٨٣ (٨٠١) (صحیح )