اونٹ گائے اور بھینس وغیرہ کی قربانی کتنے افراد کی طرف سے ہو سکتی ہے؟
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے حدیبیہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سات آدمیوں کی طرف سے اونٹ نحر کئے، اور گائے بھی سات آدمیوں کی طرف سے ذبح کی۔
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَّةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ.
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : We sacrificed along with the Messenger of Allah ﷺ at al-Hudaybiyyah a camel for seven and a cow for seven people.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ المناسک ٦٢ (١٣١٨) ، سنن الترمذی/ الحج ٦٦ (٩٠٤) ، الأضاحی ٨ (١٥٠٢) ، سنن ابن ماجہ/ الأضاحی ٥ (٣١٣٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٩٣٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٩٣) (صحیح )