Sunan Abu Dawood 2806

قربانی کا بیان

2806Sunan Abu Dawood

قربانی میں کونسا جانور مکروہ ہے

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ ؟ قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ.

قتادہ کہتے ہیں میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا: اعضب (یا عضباء ) کیا ہے؟ انہوں نے کہا: (جس کی سینگ یا کان) آدھا یا آدھے سے زیادہ ٹوٹا یا کٹا ہوا ہو۔

Narrated Qatadah (RA) : I asked Saeed bin al-Musayyab: What is meant by animal with a slit ear and broken horn ? He replied: Half and more than half.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨٧٢١) (صحیح )