Sunan Abu Dawood 2796

قربانی کا بیان

2796Sunan Abu Dawood

قربانی کا جانور کس قسم کا بہتر ہے؟

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُضَحِّي بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ، وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ.

ابوسعید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سینگ دار فربہ دنبہ کی قربانی کرتے تھے جو دیکھتا تھا سیاہی میں اور کھاتا تھا سیاہی میں اور چلتا تھا سیاہی میں (یعنی آنکھ کے اردگرد) ، نیز منہ اور پاؤں سب سیاہ تھے۔

Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to sacrifice a choice, horned ram with black round the eyes, the mouth and the feet.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأضاحي ٤ (١٤٩٦)، سنن النسائی/الضحایا ١٣ (٤٣٩٥)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي ٤ (٣١٢٨)، (تحفة الأشراف: ٤٢٩٧) (صحیح )