رات میں اچانک سفر سے گھر واپس نہ آئے
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَوَّلَ اللَّيْلِ.
جابر ؓ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: سفر سے گھر واپس آنے کا اچھا وقت یہ ہے کہ آدمی شام میں آئے ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: The best time for a man to go in to his family on return from a journey is at the beginning of the night.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ١٢١ (٥٢٤٤)، صحیح مسلم/الجہاد ٥٦ (٧١٥)، (تحفة الأشراف: ٢٣٤٣) (صحیح )