غنیمت کے ماسوا انعام کے طور پر کچھ دینے کا بیان
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ، قَالَ: فَقَسَّمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالسَّوَاءِ، وَحَدِيثُ خَالِدٍ أَتَمُّ.
اس سند بھی سے داود سے یہی حدیث اسی طریق سے مروی ہے اس میں ہے: رسول اللہ ﷺ نے اسے برابر برابر تقسیم کیا ، اور خالد کی حدیث (نمبر ٢٧٣٧) کامل ہے۔
The tradition mentioned above has been transmitted by Dawud with a different chain of narrators. He said “The Messenger of Allah ﷺ apportioned it (spoils of war) equally. The tradition of Khalid is more perfect.