Sunan Abu Dawood 271

پاکی کا بیان

271Sunan Abu Dawood

حائضہ کے ساتھ جماع کے علاوہ باقی امور مباح ہیں

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي الْيَمَانِ، عَنْ أُمِّ ذَرَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: كُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلْتُ عَنِ الْمِثَالِ عَلَى الْحَصِيرِ، فَلَمْ نَقْرُبْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ نَدْنُ مِنْهُ حَتَّى نَطْهُرَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں جب حائضہ ہوتی تو بچھونے سے چٹائی پر چلی آتی، اور ہم رسول اللہ ﷺ سے قریب نہ ہوتے، جب تک کہ ہم پاک نہ ہوجاتے۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : When I menstruated, I left the bed and lay on the reed-mat and did not approach or come near the Messenger of Allah ﷺ until we were purified.

Takhrij · تخریج
تفرد به أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٧٩٨٠) (ضعیف) (اس کے اندر أم ذرہ راویہ لین الحدیث ہیں )