Sunan Abu Dawood 2670

جہاد کا بیان

2670Sunan Abu Dawood

جنگ میں عورتوں کے قتل کی ممانعت

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْتُلُوا شُيُوخَ الْمُشْرِكِينَ وَاسْتَبْقُوا شَرْخَهُمْ.

سمرہ بن جندب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مشرکین کے بوڑھوں ١ ؎ کو (جو لڑنے کے قابل ہوں) قتل کرو، اور کم سنوں کو باقی رکھو ۔

Narrated Samurah ibn Jundub (RA) : The Prophet ﷺ said: Kill the old men who are polytheists, but spare their children.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/السیر ٢٩ (١٥٨٣)، (تحفة الأشراف: ٤٥٩٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٢، ٢٠) (ضعیف) (حسن بصری مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں )