Sunan Abu Dawood 267

پاکی کا بیان

267Sunan Abu Dawood

حائضہ کے ساتھ جماع کے علاوہ باقی امور مباح ہیں

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حَبِيبٍ مَوْلَى عُرْوَةَ، عَنْ نُدْبَةَ مَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُبَاشِرُ الْمَرْأَةَ مِنْ نِسَائِهِ وَهِيَ حَائِضٌ، إِذَا كَانَ عَلَيْهَا إِزَارٌ إِلَى أَنْصَافِ الْفَخِذَيْنِ أَوِ الرُّكْبَتَيْنِ تَحْتَجِزُ بِهِ.

ام المؤمنین میمونہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی بیویوں سے حیض کی حالت میں مباشرت (اختلاط و مساس) کرتے تھے جب ان کے اوپر نصف رانوں تک یا دونوں گھٹنوں تک تہبند ہوتا جس سے وہ آڑ کئے ہوتیں۔

Maimunah said: The Prophet ﷺ would contact and embrace any of his wives while she was menstruating. She would wear the wrapper up to half the the thighs or cover her knees with it.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الطھارة ١٨٠ (٢٨٨)، والحیض ١٣ (٣٧٦)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٨٥)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٥ (٢٩٨)، صحیح مسلم/الحیض ١ (٢٩٤)، مسند احمد (٦/٣٣٥)، سنن الدارمی/الطھارة ١٠٧ (١٠٩٧) (صحیح )