مشرکین سے کس بات پر جنگ کی جائے؟
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ الْمُشْرِكِينَ بِمَعْنَاهُ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں مشرکوں سے قتال کروں ، پھر آگے اسی مفہوم کی حدیث ہے۔
Anas bin Malik (RA) reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “ I am commanded to fight with the polytheists. The rest of the tradition is to the same effect as mentioned above. ”
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧٨٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/ الصلاة ٢٨ (٣٩٣ تعلیقًا) (صحیح )