Sunan Abu Dawood 260

پاکی کا بیان

260Sunan Abu Dawood

حائضہ عورت کے ساتھ کھانے پینے اور جماع کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ صَفِيَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِي فَيَقْرَأُ وَأَنَا حَائِضٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا سر مبارک میری گود میں رکھ کر قرآن پڑھتے اور میں حائضہ ہوتی۔

Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ would recline on my lap when I was menstruating, then recite the Quran.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ٣ (٢٩٧)، والتوحید ٥٢ (٧٥٤٩)، صحیح مسلم/الحیض ٣ (٣٠١)، سنن النسائی/الطھارة ١٧٥ (٢٧٥)، والحیض ١٦ (٣٨١)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ١٢٠ (٦٣٤)، (تحفة الأشراف: ١٧٨٥٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١١٧، ١٣٥، ١٩٠) (صحیح )