Sunan Abu Dawood 2593

جہاد کا بیان

2593Sunan Abu Dawood

جھنڈے اور نشان کا بیان

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ، عَنْ آخَرَ مِنْهُمْ، قَالَ: رَأَيْتُ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفْرَاءَ.

سماک اپنی قوم کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں اور اس نے انہیں میں سے ایک دوسرے شخص سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کا پرچم زرد دیکھا۔

Narrated Simak ibn Harb (RA) : Simak reported on the authority of a man from his people, on the authority of another man from them: I saw that the standard of the Messenger of Allah ﷺ was yellow.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٥٧٠٣) (ضعیف) (اس کی سند میں دو مبہم راوی ہیں )