Sunan Abu Dawood 2586

جہاد کا بیان

2586Sunan Abu Dawood

تیرلے کر مسجد میں جانا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: أَمَرَ رَجُلًا كَانَ يَتَصَدَّقُ بِالنَّبْلِ فِي الْمَسْجِدِأَنْ لَا يَمُرَّ بِهَا إِلَّا وَهُوَ آخِذٌ بِنُصُولِهَا.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو حکم دیا جو مسجد میں تیر بانٹ رہا تھا کہ جب وہ ان تیروں کو لے کر نکلے تو ان کی پیکان پکڑے ہو۔

Jabir said “The Messenger of Allah ﷺ ordered a man who was distributing arrows not to pass the mosque with them except that he is holding their heads.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البر ٣٤ (٢٦١٤)، (تحفة الأشراف: ٢٩١٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ٦٦ (٤٥١)، والفتن ٧ (٧٠٧٣)، سنن النسائی/المساجد ٢٦ (٧١٧)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٥١ (٣٧٧٧)، مسند احمد (٣/٣٠٨، ٣٥٠) (صحیح )