Sunan Abu Dawood 2562

جہاد کا بیان

2562Sunan Abu Dawood

چوپایہ جانوروں کو لڑانے کی ممانعت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جانوروں کو باہم لڑانے سے منع فرمایا ١ ؎۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited to provoke the beasts for fighting.

Notes · وضاحت
١ ؎: منع کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس عمل سے جانوروں کو تکلیف پہنے گی، اور تکان لاحق ہوگی جو بلا کسی فائدہ کے ہوگی۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجھاد ٣٠ (١٧٠٨)، (تحفة الأشراف: ٦٤٣١) (ضعیف) (اس کے راوی ابویحییٰ قتات ضعیف راوی ہیں )