جنبی اپنا سر خطمی پانی سے دہو سکتا ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُوَاءَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ وَهُوَ جُنُبٌ يَجْتَزِئُ بِذَلِكَ، وَلَا يَصُبُّ عَلَيْهِ الْمَاءَ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ حالت جنابت میں اپنا سر خطمی ١ ؎ سے دھوتے اور اسی پر اکتفا کرتے، اور اس پر (دوسرا) پانی نہیں ڈالتے تھے۔
Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ used to wash his head with marsh-mallow while he was sexually defiled. It was sufficient for him and he did not pour water upon it.
Notes · وضاحت
١ ؎: خطمی ایک گھاس ہے جو سر دھلنے میں استعمال ہوتی ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٧٨١١) (ضعیف) (اس کے اندر واقع ایک راوی رجل مبہم ہے )