Sunan Abu Dawood 254

پاکی کا بیان

254Sunan Abu Dawood

غسل جنابت کے وقت عورت کے لئے چٹیا کھولنا ضروری نہیں ہے

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَمْرِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنَّا نَغْتَسِلُ وَعَلَيْنَا الضِّمَادُ وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُحِلَّاتٌ وَمُحْرِمَاتٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں ہم غسل کرتے تھے اور ہمارے سروں پر لیپ لگا ہوتا تھا خواہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حالت احرام میں ہوتے یا حلال (احرام سے باہر) ۔

Aishah said: we took a bath while having an adhesive substance over us (our head) in both states, namely, when wearing a robe for Hajj (ihram) and when wearing ordinary clothes (not meant for Hajj).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوادود، (تحفة الأشراف: ١٧٨٧٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٧٩، ١٣٨) (صحیح )