شہید کی قبر پر نور برستا ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ الْفَضْلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ رُومَانَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمَّا مَاتَ النَّجَاشِيُّ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ لَا يَزَالُ يُرَى عَلَى قَبْرِهِ نُورٌ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ جب نجاشی کا انتقال ہوگیا تو ہم کہا کرتے تھے کہ ان کی قبر پر ہمیشہ روشنی دکھائی دیتی ہے۔
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : When Negus died, we were told that a light would be seen perpetually at his grave.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٧٣٥٦) (ضعیف) (اس کے راوی سلمہ روایت میں بہت غلطیاں کرتے تھے )