جہاد چھوڑ دینے کی مذمت
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مشرکوں سے اپنے اموال، اپنی جانوں اور زبانوں سے جہاد کرو ۔
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ said: Use your property, your persons any your tongues in striving against the polytheists.
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الجھاد ١ (٣٠٩٦)، (تحفة الأشراف: ٦١٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٢٤، ١٥٣، ٢٥١)، سنن الدارمی/الجھاد ٣٨ (٢٤٧٥) (صحیح )