غسل جنابت کا طریقہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عُرْوَةَ الْهَمْدَانِيِّ، حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: لَئِنْ شِئْتُمْ لَأُرِيَنَّكُمْ أَثَرَ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ حَيْثُ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ.
شعبی کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ نے کہا کہ اگر تم چاہو تو میں تم کو رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ کا نشان دیوار پر دکھاؤں جہاں آپ ﷺ غسل جنابت کیا کرتے تھے (اور دیوار پر اپنا ہاتھ ملتے تھے) ۔
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : If you want, I can certainly show you the marks of the hand of the Messenger of Allah ﷺ on the wall where he took a bath because of sexual defilement.
Takhrij · تخریج
تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦١٦٨) (ضعیف) (شعبی کا سماع عائشہ رضی+اللہ+عنہا سے ثابت نہیں ہے )