غسل جنابت کا طریقہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنَّهُمْ ذَكَرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنَا، فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا، وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا.
جبیر بن مطعم ؓ سے روایت ہے کہ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کے پاس غسل جنابت کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: میں تو تین چلو اپنے سر پر ڈالتا ہوں ، پھر آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے چلو بنا کر اشارہ کیا۔
Jubair bin Mutim reported: People made a mention of washing because of sexual defilement before the Messenger of Allah ﷺ . The Messenger of Allah ﷺ said: I pour (water) on my head three times. And he made a sign with both his hands.