Sunan Abu Dawood 224

پاکی کا بیان

224Sunan Abu Dawood

جنبی کھانا کھائے یا سوئے تو پہلے وضو کرلے

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ، تَوَضَّأَ تَعْنِي وَهُوَ جُنُبٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے اور آپ حالت جنابت میں ہوتے، تو وضو کرلیتے۔

Aishah reported: When the Prophet ﷺ wanted to eat or sleep, he would perform ablution. She meant that (the prophet did so) when he was sexually defiled.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٦(٣٠٥)، سنن النسائی/الطہارة ١٦٣ (٢٥٦)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ١٠٣ (٥٩١)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٢٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١٢٦، ١٩١، ١٩٢) (صحیح )