جنابت کی حالت میں کھانا پینا جائز ہے
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ، تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ حالت جنابت میں جب سونے کا ارادہ کرتے تو وضو کرلیتے، جیسے نماز کے لیے وضو کرتے تھے۔
Aishah reported: when the prophet ﷺ intended to sleep while he was sexually defiled, he would perform ablution as he did for prayer.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٦ (٣٠٥)، سنن النسائی/الطھارة ١٦٤ (٢٥٦)، ١٦٥ (٢٥٧)، ١٦٦ (٢٥٨)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٩٩ (٥٨٤)، (تحفة الأشراف: ١٧٧٦٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ٢٥ (٢٨٦)، مسند احمد (٦/٨٥)، سنن الدارمی/الطھارة ٧٣ (٧٨٤) (صحیح )