Sunan Abu Dawood 2162

نکاح کا بیان

2162Sunan Abu Dawood

نکاح کے مختلف مسائل کا بیان

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ الْحَارِثِ بْنِ مَخْلَدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَلْعُونٌ مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنی بیوی کی دبر (پاخانہ کے مقام) میں صحبت کرے اس پر لعنت ہے ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: He who has intercourse with his wife through her anus is accursed.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٩ (١٩٢٣)، ( تحفة الأشراف: ١٢٢٣٧)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ عشرة النساء (٩٠١٥)، مسند احمد (٢/٢٧٢، ٣٤٤، ٤٤٤، ٤٧٩)، سنن الدارمی/الطہارة ١١٤(١١٧٦) (حسن )