Sunan Abu Dawood 2121

نکاح کا بیان

2121Sunan Abu Dawood

نا بالغ لڑکی کا نکاح جائز ہے

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو كَامِلٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا بِنْتُ سَبْعٍ، قَالَ سُلَيْمَانُ: أَوْ سِتٍّ. وَدَخَلَ بِي وَأَنَا بِنْتُ تِسْعٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول ﷺ نے مجھ سے شادی کی، اس وقت سات سال کی تھی (سلیمان کی روایت میں ہے: چھ سال کی تھی) اور آپ ﷺ میرے پاس آئے (شب زفاف منائی) اس وقت میں نو برس کی تھی۔

Narrated Aisha (RA) : The Messenger of Allah ﷺ married me when I was seven years old. The narrator Sulaiman said: or Six years. He had intercourse with me when I was nine years old.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٧١٠٦، ١٦٨٧١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/النکاح ٣٨ (٥١٣٣)، ٣٩ (٥١٣٤)، ٥٩ (٥١٥٨)، صحیح مسلم/النکاح ١٠ (١٤٢٢)، سنن ابن ماجہ/النکاح ١٣ (١٨٧٦)، سنن النسائی/النکاح ٢٩ (٣٢٥٧)، مسند احمد (٦/١١٨)، سنن الدارمی/النکاح ٥٦ (٢٣٠٧) (صحیح )