Sunan Abu Dawood 2113

نکاح کا بیان

2113Sunan Abu Dawood

کسی کام یا محنت کے اوپر نکاح کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، نَحْوَ خَبَرِ سَهْلٍ، قَالَ: وَكَانَ مَكْحُولٌ يَقُولُ: لَيْسَ ذَلِكَ لِأَحَدٍ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

مکحول سے بھی سہل کی روایت کی طرح مروی ہے، مکحول کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد کسی کے لیے یہ درست نہیں۔

Makhul has also transmitted a tradition like the one narrated by Sahl (b. Saad al-Saeedi). Makhul used to say: This is not lawful for anyone after the Messenger of Allah ﷺ .

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٩٤٧٨) (ضعیف) (یہ روایت مرسل ہے، مکحول صحابی نہیں تابعی ہیں )