Sunan Abu Dawood 2095

نکاح کا بیان

2095Sunan Abu Dawood

نکاح کے وقت عورت سے اجازت حاصل کی جائے

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، حَدَّثَنِي الثِّقَةُ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: آمِرُوا النِّسَاءَ فِي بَنَاتِهِنَّ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ لو ۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: Consult women about (the marriage of) their daughters.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ٨٥٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٤) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک راوی الثقة مبہم ہے )