Sunan Abu Dawood 2086

نکاح کا بیان

2086Sunan Abu Dawood

ولی کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ ابْنِ جَحْشٍ فَهَلَكَ عَنْهَا وَكَانَ فِيمَنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ، فَزَوَّجَهَا النَّجَاشِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ عِنْدَهُمْ.

ام المؤمنین ام حبیبہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ ابن حجش کے نکاح میں تھیں، ان کا انتقال ہوگیا اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے سر زمین حبشہ کی جانب ہجرت کی تھی تو نجاشی (شاہ حبش) نے ان کا نکاح رسول اللہ ﷺ سے کردیا، اور وہ انہیں لوگوں کے پاس (ملک حبش ہی میں) تھیں۔

Ibn Az-Zubayr reported on the authority of Umm Habibah that she was the wife of Ibn Jahsh, but he died, He was among those who migrated to Abyssinia. Negus then married her to the Messenger of Allah ﷺ .

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/النکاح ٦٦ (٣٣٥٢)، ( تحفة الأشراف: ١٥٨٥٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٢٧) (صحیح )