Sunan Abu Dawood 2078

نکاح کا بیان

2078Sunan Abu Dawood

غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح نہ کرے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهَذَا لَفْظُ إِسْنَادِهِ، وَكِلاهُمَا عَنْ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ فَهُوَ عَاهِرٌ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے وہ زانی ہے ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: If any slave marries without the permission of his masters, he is a fornicator.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/النکاح ٢٠ (١١١١)، ( تحفة الأشراف: ٢٣٦٦)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/النکاح ٤٣ (١٩٥٩)، مسند احمد (٣/٣٠١، ٣٧٧، ٣٨٢)، سنن الدارمی/النکاح ٤٠ (٢٢٧٩) (حسن )