ان عورتوں کا بیان جن سے ایک ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ و أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَسَكَتَ عَلِيٌّ عَنْ ذَلِكَ النِّكَاحِ.
ابن ابی ملیکہ سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے: تو علی ؓ نے اس نکاح سے خاموشی اختیار کرلی۔
The aforesaid tradition has also been transmitted by Ibn Abi Mulaikah. He said “Ali (Allaah be pleased with him) then kept silence about the marriage (i. e., marrying Abi Jahl’s daughter)
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: ١١٢٧٨) (صحیح )