پانچ مرتبہ سے کم دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلَا الْمَصَّتَانِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک یا دو چوس حرمت ثابت نہیں کرتا ۔
Aishah reported “The Messenger of Allah ﷺ as saying One or two sucks does not make marriage unlawful”.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرضاع ٥ (١٤٥٠)، سنن الترمذی/الرضاع ٣ (١١٥٠)، سنن النسائی/النکاح ٥١ (٣٣١٢)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٣٥ (١٩٤١)، (تحفة الأشراف: ١٦١٨٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣١، ٩٦، ٢١٦، ٢٤٧)، سنن الدارمی/النکاح ٤٩ (٢٢٩٧) (صحیح )