اپنی باندی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَزَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ الْوِلَادَةِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: دودھ پلانے سے وہ سارے رشتے حرام ہوجاتے ہیں جو پیدائش سے حرام ہوتے ہیں ۔
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Prophet ﷺ said: What is unlawful by reason of consanguinity is unlawful by reason of fosterage.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الرضاع ٢ (١١٤٧)، سنن النسائی/النکاح ٤٩ (٣٣٠٢)، ( تحفة الأشراف: ١٦٣٤٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الشہادات ٧ (٢٦٤٦)، فرض الخمس ٤ (٣١٠٥)، تفسیر سورة السجدة ٩ (٤٧٩٢)، النکاح ٢٢ (٥١٠٣)، ١١٧ (٥٢٣٩)، الأدب ٩٣ (٦١٥٦)، صحیح مسلم/الرضاع ٢ (١٤٤٤)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٣٤ (١٩٣٧)، موطا امام مالک/الرضاع ٣ (١٥)، مسند احمد (٦/٤٤، ٥١، ٦٦، ٧٢، ١٠٢)، سنن الدارمی/النکاح ٤٨ (٢٢٩٥) (صحیح )