عمرہ کا بیان
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ، وَيَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَحُجَّ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حج کرنے سے پہلے عمرہ کیا۔
Narrated Ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ performed Umrah before performing Hajj.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العمرة ٢ (١٧٧٤)، ( تحفة الأشراف: ٧٣٤٥) (صحیح )