Sunan Abu Dawood 1971

مناسک حج کا بیان

1971Sunan Abu Dawood

رمی جمار (کنکریاں مارنے) کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي عَلَى رَاحِلَتِهِ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى، فَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَبَعْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنی سواری پر بیٹھ کر یوم النحر کو چاشت کے وقت رمی کرتے دیکھا پھر اس کے بعد جو رمی کی (یعنی گیارہ، بارہ اور تیرہ کو) تو وہ زوال کے بعد کی۔

Narrated Jabir: I saw the Messenger of Allah ﷺ throwing pebbles on the day of sacrifice while on his riding beast in the forenoon, and next when the sun had passed the meridian.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ الحج ٥٣ (١٢٩٩)، سنن الترمذی/ الحج ٥٩ (٨٩٤)، سنن النسائی/ الحج ٢٢١ (٣٠٦٥)، سنن ابن ماجہ/ ٧٥ المناسک (٣٠٥٣)، (تحفة الأشراف: ٢٧٩٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣١٢، ٣٩٩)، دی/ المناسک ٥٨ (١٩٣٧) (صحیح )