Sunan Abu Dawood 194

پاکی کا بیان

194Sunan Abu Dawood

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو لازم ہونے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ الْأَغَرِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوُضُوءُ مِمَّا أَنْضَجَتِ النَّارُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آگ پر پکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضو ہے ١ ؎۔

Abu Hurairah reported: The Messenger of Allah ﷺ said: Perform ablution after eating anything which has been cooked by fire.

Notes · وضاحت
١ ؎: یہ حکم پہلے تھا بعد میں منسوخ ہوگیا، ناسخ احادیث پہلے گزر چکی ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٣٤٧٠)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة ٢٣ (٣٥٢)، سنن الترمذی/الطھارة ٥٨ (٧٩)، سنن النسائی/الطھارة ١٢٢ (١٧١، ١٧٢، ١٧٣، ١٧٤)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٦٥ (٤٨٥)، مسند احمد (٢/٤٥٨، ٥٠٣، ٥٢٩) (صحیح )