Sunan Abu Dawood 1918

مناسک حج کا بیان

1918Sunan Abu Dawood

عرفات میں خطبہ دینا

حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ أَبُو عَمْرٍو، عَنْ الْعَدَّاءِ، بِمَعْنَاهُ.

اس سند سے بھی عداء بن خالد سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔

This tradition has also been transmitted by Al Adda bin Khalid through a different chain of narrators to the same effect.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: ٩٨٤٩) (صحیح )