Sunan Abu Dawood 1915

مناسک حج کا بیان

1915Sunan Abu Dawood

عرفات میں خطبہ دینا

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَمِّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ بِعَرَفَةَ.

بنی ضمرہ کے ایک آدمی اپنے والد یا اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو عرفات میں منبر پر (خطبہ دیتے) دیکھا۔

A man from banu Damrah reported on the authority of his father or his uncle “ I saw the Messenger of Allah ﷺ on the pulpit in ‘Arafah. ”

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٥٧٠٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٩٤، ٣٦٩، ٤٣٠) (ضعیف) (اس کی سند میں ایک راوی رَجُلٌ مبہم ہے )