Sunan Abu Dawood 187

پاکی کا بیان

187Sunan Abu Dawood

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو لازم نہ ہونے کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بکری کے دست کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی، اور وضو نہیں کیا۔

Ibn Abbas said: The Messenger of Allah ﷺ took (the meat of) a (goats) shoulder and offered prayer and did not perform ablution.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٢٤ (٣٥٤)، (تحفة الأشراف: ٥٩٧٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضوء ١٥ (٢٠٧)، سنن النسائی/الطھارة ١٢٣ (١٨٤)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٦٦ (٤٨٨)، موطا امام مالک/الطھارة ٥(١٩)، مسند احمد (١/٢٢٦) (صحیح )