محرم کے لئے ٹڈی مارنا
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ جَابَانَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ.
کعب ؓ کہتے ہیں ٹڈیاں سمندر کے شکار میں سے ہیں۔
Kaab said “Locusts are counted along with the game of the sea. ”
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٤٦٧٥، ١٩٢٣٨) (ضعیف) (اس کے راوی میمون ضعیف ہیں )