محرم کے لئے ٹڈی مارنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ جَابَانَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ٹڈیاں سمندر کے شکار میں سے ہیں ١ ؎۔
Abu Hurairah reported the Prophet ﷺ as saying “Locusts are counted along with what is caught in the sea (i. e., the game of the sea). ”
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جس طرح سمندر کا شکار محرم کے لئے جائز ہے اسی طرح ٹڈی کا شکار بھی جائز ہے (مگر یہ حدیث ضعیف ہے)۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٤٦٧٥، ١٩٢٣٨) (ضعیف) (اس کے راوی میمون لین الحدیث ہیں )