Sunan Abu Dawood 183

پاکی کا بیان

183Sunan Abu Dawood

شرمگاہ کو چھونے سے وضو کے نہ ٹوٹنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، وَقَالَ فِي الصَّلَاةِ.

مسدد کا بیان ہے کہ ہم سے محمد بن جابر نے بیان کیا ہے، محمد بن جابر نے قیس بن طلق سے، قیس نے اپنے والد طلق سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کی ہے، اور اس میں في الصلاة کا اضافہ ہے۔

The tradition has also been reported by Qais bin Talq through a different chain of narrators. This version adds the wording: during the prayer

Takhrij · تخریج
انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: ٥٠٢٣) (صحیح )