Sunan Abu Dawood 1755

مناسک حج کا بیان

1755Sunan Abu Dawood

اشعار کا بیان

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَهْدَى غَنَمًا مُقَلَّدَةً.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بہت سی بکریاں قلادہ پہنا کر ہدی میں بھیجیں۔

Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ once brought sheep (or goats) for sacrifice to the house (at the Kaabah) and garlanded them.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١٠٦ (١٧٠١)، م /الحج ٦٤ (١٣٢١)، سنن الترمذی/الحج ٧٠ (٩٠٩)، سنن النسائی/الحج ٦٩ (٢٧٨٩)، سنن ابن ماجہ/المناسک ٩٥ (٣٠٩٦)، ( تحفة الأشراف: ١٥٩٤٤، ١٥٩٩٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤١، ٤٢، ٢٠٨) (صحیح )