گائے بیل ہدی ہوسکتا ہے
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَذَبَحَ عَمَّنْ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِهِ بَقَرَةً بَيْنَهُنَّ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ان تمام ازواج مطہرات کی طرف سے جنہوں نے عمرہ کیا تھا (حجۃ الوداع کے موقعہ پر) ایک گائے ذبح کی۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ sacrificed a cow for his wives who had performed Umrah.
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الأضاحي ٥ (٣١٣٣)، سنن النسائی/الکبری /الحج (٤١٢٨)، ( تحفة الأشراف: ١٥٣٨٦) (صحیح )