سر کے بال جما نا
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَبَّدَ رَأْسَهُ بِالْعَسَلِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے سر کے بال شہد سے جمائے۔
Ibn Umar said: The Prophet ﷺ matted his hair with honey.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ٨٤١٤) (ضعیف) (ابن اسحاق مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے کی ہے )