Sunan Abu Dawood 1739

مناسک حج کا بیانRites of Hajj
صحیح

میقات کا بیان

ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اہل عراق کے لیے ذات عرق ١ ؎ کو میقات مقرر کیا۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ بَهْرَامَ الْمَدَائِنِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُعَافِيُّ بْنُ عِمْرَانَ، عَنْ أَفْلَحَ يَعْنِي ابْنَ حُمَيْدٍ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَقَّتَ لِأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ.

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Messenger of Allah ﷺ appointed Dhat Irq as the place for putting on ihram for the people of Iraq.

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : سنن ترمذی کی ایک روایت سے پتہ چلتا ہے کہ اہل عراق کے لئے ذات عرق کو میقات عمر (رض) نے متعین کیا تھا، لیکن یہ روایت ضعیف ہے، علماء نے یہ بھی فرمایا ہے کہ عمر (رض) کو یہ حدیث نہیں معلوم تھی، آپ نے اپنے اجتہاد سے یہ میقات مقرر کی جو نبی کریم ﷺ کی بتائی ہوئی میقات کے عین مطابق ہوگئی۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الحج ١٩ (٢٦٥٤) ، ٢٢ (٢٦٥٧) ، ( تحفة الأشراف : ١٧٤٣٨) (صحیح )