خالی ہے
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ مِهْرَانَ أَبِي صَفْوَانَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيَتَعَجَّلْ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص حج کا ارادہ کرے تو اسے جلدی انجام دے لے ١ ؎۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ said: He who intends to perform hajj should hasten to do so.
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ تاخیر کی صورت میں اسے مختلف رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور وہ ایک فرض کا تارک ہو کر اس دنیا سے رخصت ہوگا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ٦٥٠١)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/المناسک ١ (٢٨٨٣)، مسند احمد (١/٢٢٥، ٣٢٣، ٣٥٥)، سنن الدارمی/الحج ١ (١٨٢٥) (حسن )