اللہ کے نام پر مانگنا مکروہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْقِلَّوْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُعَاذٍ التَّمِيمِيِّ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُسْأَلُ بِوَجْهِ اللَّهِ إِلَّا الْجَنَّةُ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے نام پر سوائے جنت کے کوئی چیز نہ مانگی جائے ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: Nothing but Paradise must be begged for Allahs sake.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ٣٠٤٠) (ضعیف) (اس کے راوی سلیمان ضعیف ہیں )